لاہوریوں کو ناقص استعمال شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف میراتھن آپریشن جاری
141فوڈ یونٹس، فوڈ چینز اور فروٹ سٹالز کی چیکنگ، مقدمہ درج، 2لاکھ 80ہزار کے جرمانے عائد 1050 لٹر ناقص آئل، 850 کلو ممنوعہ کیلشیم کاربائیڈ، 350 کلو مضر صحت فروٹ تلف ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بحریہ، شاہپور کانجراں، کاہنہ، برکت مارکیت اور سٹی میں آپریشن فروٹ منڈیوں میں […]
لاہوریوں کو ناقص استعمال شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف میراتھن آپریشن جاری Read More »