جانوروں کی آلائشوں سے کوکنگ آئل بنانیوالا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر

جانوروں کی آلائشوں سے کوکنگ آئل بنانیوالا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا فیروز والا شیخوپورہ میں واقع فیٹ رینڈرنگ یونٹ پر چھاپہ، 4 ہزار 800 کلو تیار ناقص گھی پکڑا گیا۔ مزید کارروائی کے حوالے سے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی میڈیا کو بریفنگ۔۔
Facebook
X
Scroll to Top