پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلساز مافیا کے گرد گھیرا تنگ
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ربانی کالونی یوسف ٹاؤن اور ستیانہ روڈ پر واقع 2 املی، چورن یونٹس کی چیکنگ دوہزار کلو آمچور، 2ہزار 5 سو کلو مضر صحت چورن، 700کلو زیرہ پاؤڈر، 300 کلو سوڈا، 250 کلو سٹرک ایسڈ، 200 کلو چورن، 420 کلو نمک، 250 کلو ممنوعہ اجزاء سمیت مشینیں ضبط مضر صحت رنگ […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلساز مافیا کے گرد گھیرا تنگ Read More »