پنجاب فوڈاتھارٹی کے معروف ریسٹورنٹس اور فوڈ چینز پر چھاپے،3فوڈپوائنٹس کی پروڈکشن بند،3کو جرمانے عائد
بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون 90992013حافظ قیصرعباس /اسلم ہینڈ آؤٹ184 اونچی دوکانوں کے پکوانوں کی صورتحال۔۔!! پنجاب فوڈاتھارٹی کے معروف ریسٹورنٹس اور فوڈ چینز پر چھاپے،3فوڈپوائنٹس کی پروڈکشن بند،3کو جرمانے عائد معیار کے نام پر عوام سے بھاری پیسے وصول کرنیوالی فوڈچینز کی کوآلٹی پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔ ڈی جی […]