عوام الناس تک محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کا مشن

گیارہ سو سے زائد فوڈ ورکرز کی میڈیکل رپورٹ فیل

پانچ ہزار سے زائد فوڈ ہینڈلرز کی میڈیکل سکریننگ کی گئی، 3ہزار811پاس، گیارہ سو سے زائد فوڈ ورکرز کی میڈیکل رپورٹ فیل

بیس ہزار سے زائد خوراک کا کاروبار کرنے والے افراد کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

میڈیکل سکریننگ میں مکمل بلڈ پروفائل، ہیپاٹائٹس اے، بی، سی، ای اور ٹائفائیڈ کے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

فوڈ ورکرز کا کاروبار کرنے سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی سے میڈیکل سکریننگ کروانا لازم ہے۔ عاصم جاوید

پنجاب کے 13ضلعی دفاتر میں میڈیکل سکریننگ کی سہولت موجود جبکہ مزید 5دفاتر میں جلد آغاز کر دیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

صحت عامہ کے حصول کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عاصم جاوید

تمام چھوٹے بڑے فوڈ بزنس آپریٹرز قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Facebook
X
Scroll to Top