پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے میلاد کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین و افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔نعت خواں حضرات نے بارگاہِ نبوی میں ہدیہ نعت پیش کیا.