چائے کی چاہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

چائے کی چاہ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!!!
پنجاب فوڈ اتھارٹی، پنجاب کے دل لاہور۔۔ جیلانی پارک میں 30 دسمبر 2022تا یکم جنوری 2023 ‘ٹی فیسٹیول’ کا انعقاد کر رہی ہے ۔ تین روزہ فیسٹیول میں میوزک شو، کھانوں کے سٹالز اور ٹی سٹالز لگائے جائیں گے۔ چائے کے شوقین افراد کے لیے ٹی ٹیسٹنگ کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ خود کو بطور ‘ٹی ٹیسٹرز’ رجسٹر کروائیں۔۔ رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں یا تصویر میں موجود کیو آر کوڈ کو سکین کریں۔۔

Scroll to Top