پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں صحت دشمن عناصر کیخلاف آپریشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملتان روڈ، ظہور روڈ اور صدر میں کارروائیاں، داخلی راستوں کی سخت ناکہ بندی 6ہزار لٹر ملاوٹی دودھ، 1200کلو چیز، 300کلو ناقص گوشت سمیت 100 کلو سے زائد ایکسپائر اشیاء تلف 22فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 4 معروف فوڈ پوائنٹس بند، 14 […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں صحت دشمن عناصر کیخلاف آپریشن Read More »