وزیر خوراک پنجاب ان ایکشن، گوجرانوالہ میں جعلسازی کرنے والوں کی شامت
وزیرخوراک اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کنگنی والا میں واقع سنیکس یونٹ پر چھاپہ 1000لٹر کھلا اور ناقص آئل، 210 کلو ممنوعہ فلیور اور ایکسپائر اجزاء تلف، 5لاکھ جرمانہ عائد سپلائی کے لیے تیار اشیاء پر تاریخ اجراء اور تنسیخ موجود ناتھی۔ وزیر خوراک پنجاب صفائی […]
وزیر خوراک پنجاب ان ایکشن، گوجرانوالہ میں جعلسازی کرنے والوں کی شامت Read More »