مریضوں اور تیمارداروں کو ناقص کھانا کھلانے والی کینٹین کے خلاف ایکشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا مسلم ٹاؤن میں واقع معروف ہسپتال کی کینٹین کی چیکنگ، بھاری جرمانہ جرمانہ عائد کچن میں کاکروچ،چھپکلیوں،مکھیوں مچھروں کی بھرمار پائی گئی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ […]
مریضوں اور تیمارداروں کو ناقص کھانا کھلانے والی کینٹین کے خلاف ایکشن Read More »