مایا سے میونیز بنانے والا یونٹ پکڑا گیا
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا بند روڈ پر واقع میونیز یونٹ پر چھاپہ 1600کلو جعلی مضر صحت میونیز تلف، یونٹ بند، 1لاکھ جرمانہ عائد کپڑوں کو لگانے والی مایا ،کیمیکلز اور کھلے ناقص رنگوں کی ملاوٹ سے جعلی میونیز تیار کی جا رہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی انڈوں […]
مایا سے میونیز بنانے والا یونٹ پکڑا گیا Read More »