A unique initiative by the Punjab Food Authority for the good health and better growth of children
بچوں کی اچھی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا منفرد اقدام پنجاب فوڈ اتھارٹی (Eat Safe Kids Campaign) ایٹ سیف کڈز کیمپین کا آغاز۔۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا سکول ایسوسی ایشن نمائندوں سے ملاقات،پروگرام کے حوالے سے مکمل بریفنگ سیف کڈز کیمپین کا مقصد بچوں کو بچپن سے […]