ناقص مٹھائیاں تیار کرنے والوں کیخلاف آپریشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر لاہور بھر میں آپریشن، 947سویٹس یونٹس اینڈ شاپس کی چیکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر9 پروڈکشن یونٹس اینڈ شاپس بند،147 کو 25لاکھ 88ہزار کے جرمانے عائد پانچ سو کلو ناقص مٹھائی،4460 ٹوٹے انڈے، 1234کلو ایکسپائرخام مال، 180 لٹراستعمال شدہ آئل، 17لٹر ملاوٹی دودھ، 54کلو ممنوعہ رنگ تلف مزید […]

ناقص مٹھائیاں تیار کرنے والوں کیخلاف آپریشن Read More »