غیر معیاری خوراک کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی شہر بھر میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، علی الصبح ناکہ بندی۔۔۔۔۔ داخلی راستوں کی ناکہ بندی،گوالمنڈی اور سٹی ایریا میں 18معروف فوڈ پوائنٹس ،سویٹس یونٹس اور ایک لاکھ لیٹر دودھ کی چیکنگ ناقص انتظامات پر1یونٹ کی پروڈکشن بند، 10 کو 2لاکھ 83ہزار کے جرمانے […]
غیر معیاری خوراک کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن Read More »