صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

ٹوبہ ٹیک سنگھ : فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ماجھی سلطان روڈ کے قریب کھوئے یونٹ پر معائنہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: 120کلو ملاوٹی کھویا تلف، یونٹ بند، مقدمہ درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ: موقع پر ملاوٹ ثابت ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: اسٹارچ اور دیگر ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ پر120کلو کھویا تلف کرکے یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر یونٹ مالک کیخلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ عاصم جاوید

ٹوبہ ٹیک سنگھ: خوراک میں ممنوعہ مضر صحت اجزاء کا استعمال جگر اور معدہ کی متعدد بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

زیادہ منافع کی لالچ میں عوام الناس کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ عاصم جاوید

ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے ٹیمیں دن رات کوشاں ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

اپنے اردگرد کسی بھی ملاوٹ مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن1223پر دیں۔ محمد عاصم جاوید

Facebook
X
Scroll to Top