Action by Punjab Food Authority Against Perpetrators of Counterfeit Trade
گوجرانوالہ 15جنوری جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔۔۔۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کی فیروزوالا پل پر کاررواٸی، 60 کلو بیمار جانور کا گوشت تلف، مقدمہ درج، ملزم گرفتار اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوٸے مضر صحت مردہ گوشت کو موقع پر ہی تلف کردیا گیا۔ محمد عاصم […]
Action by Punjab Food Authority Against Perpetrators of Counterfeit Trade Read More »