صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بادامی باغ سمیت سٹی ایریا میں گرینڈ آپریشن…. ایکمن سے زائد جعلی شہد، 105 لیٹر استعمال شدہ آئل،80لیٹر سے زائد مضر صحت گلوکوز سیرپ تلف، مقدمہ درج ملزم گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سٹی ایریا میں فش پوائنٹس،ریسٹورنٹس ڈرائی فروٹ شاپس کی چیکنگ ناقص انتظامات […]
صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن Read More »