December 22, 2023

شہر اولیاء کے باسی مضر صحت جوس پینے سے بچ گئے۔۔۔

ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ آبگینے خان کی سربراہی میں انڈسٹریل اسٹیٹ میں جوس فیکٹری پر چھاپہ۔۔ باون ہزار دو سو لٹر غیر معیاری جوس تلف کردیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیسٹ کے دوران جوس کا سیمپل فیل پایا گیا۔ محمد عاصم جاوید جوس کی غذائیت میں کمی اور ناقص اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی۔ […]

شہر اولیاء کے باسی مضر صحت جوس پینے سے بچ گئے۔۔۔ Read More »

ممنوعہ گٹکے کی فروخت روکنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔

ممنوعہ گٹکے کی فروخت روکنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کا مین روڈ نواں کوٹ خان پور میں کریانہ سٹور پر چھاپہ۔۔۔ ایک ہزار تین سوساشے گٹکا تلف، کریانہ سٹور مالکان کو 20 ہزارروپے جرمانہ عائد۔۔۔ پابندی کے باوجود پان شاپ مالکان ممنوعہ گٹکا فروخت کر رہے تھے۔پنجاب فوڈ

ممنوعہ گٹکے کی فروخت روکنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔ Read More »

میٹھے مربوں کی تیاری میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن

میٹھے مربوں کی تیاری میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز آصف ڈوگر کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ فیروزوالا میں واقع مربہ یونٹ پر چھاپہ دس ہزار سات سو تیس کلو ناقص مربہ تلف، یونٹ بند، مقدمہ درج، ملزم گرفتار یونٹ سے فنگس زدہ، ناقص تیار مربہ برآمد

میٹھے مربوں کی تیاری میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن Read More »

Scroll to Top