ممنوعہ گٹکے کی فروخت روکنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔

ممنوعہ گٹکے کی فروخت روکنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔

فوڈ سیفٹی ٹیم کا مین روڈ نواں کوٹ خان پور میں کریانہ سٹور پر چھاپہ۔۔۔

ایک ہزار تین سوساشے گٹکا تلف، کریانہ سٹور مالکان کو 20 ہزارروپے جرمانہ عائد۔۔۔

پابندی کے باوجود پان شاپ مالکان ممنوعہ گٹکا فروخت کر رہے تھے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی

گٹکے کو خفیہ جگہ پر چھپا کر رکھا گیا تھا۔محمد عاصم جاوید

فوڈ سیفٹی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ممنوعہ گٹکا تلف کردیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی

گٹکے کا استعمال منہ اور گلے کا کینسر کا باعث بنتا ہے۔محمد عاصم جاوید

گٹکے کی فروخت پر پنجاب بھر میں مکمل پابندی عائد ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی

 

Facebook
X
Scroll to Top