شہر اولیاء کے باسی مضر صحت جوس پینے سے بچ گئے۔۔۔

ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ آبگینے خان کی سربراہی میں انڈسٹریل اسٹیٹ میں جوس فیکٹری پر چھاپہ۔۔

باون ہزار دو سو لٹر غیر معیاری جوس تلف کردیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

ٹیسٹ کے دوران جوس کا سیمپل فیل پایا گیا۔ محمد عاصم جاوید

جوس کی غذائیت میں کمی اور ناقص اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی۔ ڈی جی پی ایف اے

سیمپل فیل ہونے پر ہزاروں لٹر غیر معیاری جوس موقع پر تلف کردیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

جعل ساز مافیا کو عوام کی صحت سے کھلواڑ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ محمد عاصم جاوید

خوراک میں ملاوٹ اور جعل سازی کا ہر حربہ ناکام بنائیں گے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

Facebook
X
Scroll to Top