فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی ضلع بھر میں موجود شادی ہالز کی معائنہ مہم جاری۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی چینیوٹ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ضلع بھر میں موجود شادی ہالز کی معائنہ مہم جاری۔ دوران معائنہ 4 شادی ھالز کو مزید بہتری کے لیے اصلاحاتی نوٹسز جاری جبکہ 9 شادی ہالز کو حفظان صحت کے […]
فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی ضلع بھر میں موجود شادی ہالز کی معائنہ مہم جاری۔ Read More »