معیاری اشیاء کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح
معیاری اشیاء کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح! حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیموں کا علی پور روڈپرواقع معروف بیکری پر چھاپہ ،پروڈکشن ایریامیں حشرات کی بھرمار، فریزر کی انتہائی ناقص صورتحال اور غذائی اجناس کو غیرحفضان صحت کے حالات میں ذخیرہ کرنے پر یونٹ اصلاح تک بند۔
معیاری اشیاء کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح Read More »