لاہور 3 اگست | کس ضلع میں فوڈ کلچر کیسا، کون سا ضلع معیاری خوراک میں کتنا آگے، کہاں کتنی ملاوٹ
کس ضلع میں فوڈ کلچر کیسا، کون سا ضلع معیاری خوراک میں کتنا آگے، کہاں کتنی ملاوٹ تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ فوڈ گزٹ تیار کیا جائے گا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ڈسٹرکٹ فوڈ گزٹ کی تیاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ڈسٹرکٹ فوڈ گزٹ میں ضلع بھر کا فوڈ کلچر تفصیل […]