سردیوں کے سیزن میں خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا اقدامات کیے ہیں؟

سردیوں کے سیزن میں خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا اقدامات کیے ہیں؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی ، نیو ٹریشن آگاہی اور فوڈ سیفٹی کے حوالے سے کس طرح سے کام کر رہی ہے؟ پنجاب فوڈ ریگولیشنز کے تحت صحت بخش دودھ کی پہچان کیسے ممکن ہے؟ فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیمیں محدود وسائل کے باوجود 24 گھنٹے فیلڈ میں متحرک ہیں۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی لاہور نیوز کے پروگرام “جاگو لاہور” میں تفصیلی گفتگو۔۔۔

Scroll to Top