صارفین اور فوڈ انڈسٹری کے لیے جدید فیچرز سے بھر پور پنجاب فوڈ اتھارٹی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے

اہور 23 جون

فوڈ انڈسٹری، صارفین کے لیے بڑی سہولت

خوراک سے متعلق تمام معلومات اب صرف ایک کلک کی دوری پر

پنجاب فوڈاتھارٹی نے ویب سائٹ 2.0 ورژن لانچ کر دیا

ڈی جی فوڈاتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا

نئی ویب سائٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق اور صارفین کے لیے آسان بنایا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ویب سائٹ کو تفصیلات اور معلومات سے بھرپور بنایا گیا ہے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

فوڈ بزنس آپریٹر اپنا لائسنس اپلائی، لائسنس فیس اور اجرا کو ٹریک کر سکے گا۔راجہ جہانگیر انور

ویب سائٹ پرپنجاب فوڈاتھارٹی قوانین مکمل تفصیل کے ساتھ دیے گئے ہیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی تفصیلات بھی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔راجہ جہانگیر انور

پنجاب فوڈاتھارٹی ویب سائٹ پر شکایت درج اور ٹریک کرنے کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

صارف خوراک کے حوالے سے شکایت ویب سائٹ پر درج کروا کر سٹیٹس کو ٹریک بھی کر سکتا ہے۔راجہ جہانگیر انور

صارف کے لیے گھر میں خوراک کے ٹیسٹ کرنے کے طریقے بھی جان سکیں گے۔ راجہ جہانگیر انور

ڈائٹ پلان، نیوٹریشن کے حوالے سے راہ نمائی بھی حاصل کی جا سکے گی۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

فوڈ پروڈکٹ رجسٹریشن،فوڈ ہینڈلر ٹریننگ کی بکنگ کےکے فیچرز بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔راجہ جہانگیر انور

فوڈ ورکرز کے میڈیکل سرٹیفیکیٹ کے حصول کی بھی مکمل معلومات دستیاب ہوں گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈاتھارٹی کی جانب سے بنائی گئی موبائل اپلیکیشنز کے لنک بھی ویب سائٹ پر دیے گئے ہیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

نئی ویب سائٹ بنانے کا مقصد فوڈ بزنس کرنے والوں کو دفتر آنے کی زحمت کو کم کرنا ہے۔راجہ جہانگیر انور

اپنے بزنس پوائنٹ پر بیٹھے ہی لائسنس اپلائی کرنے، چالان جمع یا ایس او پیز کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ڈی جی فوڈاتھارٹی نے جدید ویب سائٹ بنانے پر آئی ٹی ٹیم کی محنت کو سراہا

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top