ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا ریجنل ڈائریکٹوریٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد: گزشتہ روز گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر عمیر فاروق فوڈ سیفٹی آفیسر کو قتل کیا گیا تھا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ضلعی افسران کے ہمراہ مقتول آفیسر کا جنازہ ادا کیا اور مغفرت کی دعا کی۔ ترجمان

فیصل آباد: ریجنل آفس میں متعلقہ افسران نے تمام ونگز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: آپریشنز، ریسورس اینڈ لائسنسگ، آئی ٹی، ٹیکنیکل اور دیگر ونگز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان

فیصل آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ اور جعلساز مافیا کے خلاف آپریشنز بڑھانے کی ہدایات دیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: ملاوٹ اور جعلسازی کے خاتمے کے لیے آپریشنز ٹیموں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: جعلساز مافیا کا ہر سطح پر خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ عاصم جاوید

فیصل آباد: ڈی جی فوڈاتھارٹی اتھارٹی عاصم جاوید نے گزشتہ روز قتل ہونے والے فوڈ سیفٹی آفیسر عمیر فاروق کے لواحقین سے تعزیت بھی کی

 

1

Facebook
X
Scroll to Top