عوام الناس تک کیمیکل زدہ دودھ کی فراہمی کی کوشش ناکام

پنڈی بھٹیاں میں ڈیری سیفٹی ٹیم کا مضر صحت دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 600 لٹر ناقص دودھ تلف، قوانین کی خلاف ورزی پر فیکٹری بند

Facebook
X
Scroll to Top