مردہ جانوروں کا گوشت تیارکرنےوالا سپلائر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

مردہ جانوروں کا 4500کلوگوشت تلف، مقدمہ درج,موقع سے 2 سپلائر گرفتار

فیصل آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گوجرہ روڈ پینسرہ میں واقع غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ

فیصل آباد: خفیہ اطلاع ملنے پر غیر قانونی مذبح خانہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: گھریلو آبادی میں چھپ کر مردہ جانوروں کا گوشت تیار کیا جا رہا تھا۔ عاصم جاوید

فیصل آباد:سپلائر کومردہ جانوروں کو ذبح شدہ ظاہر کرنے کے لیے گردن پر چھری چلاتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑ لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: مرے ہوئے جانور نواہی علاقے سے ٹرک میں چھپا کر لائے گئے تھے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد:مقدمہ درج ،2 سپلائر موقع سے گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ عاصم جاوہد

فیصل آباد: پکڑے گئے سپلائر کی نشاندہی پر پورے گروہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فیصل آباد: بیمار جانور کا گوشت تیار کرنا سنگین جرم ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

شہری اپنے ارد گرد ایسے تمام جعلساز عناصر کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ عاصم جاوید

Scroll to Top