ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی اسلام پورہ اور داتا گنج بخش ٹاؤن میں ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ، سگیاں میں علی الصبح سخت ناکہ بندی
اسلام پورہ میں 16 ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ، قوانین کی خلاف ورزی پر 7کو پوائنٹس کو1لاکھ 5ہزار کے جرمانے عائد، 9کو اصلاحی نوٹس جاری
سگیاں میں علی الصبح ناکہ بندی، 44 دودھ بردار گاڑیوں آنے والے44ہزار لٹر سے زائد دودھ کا معائنہ، 3سپلائرز کو جرمانے عائد
حفضان صحت کی سنگین خلاف ورزیوں پر ایکشن لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
زنگ آلود گندے برتنوں میں ناشتہ تیار کیا جا رہا تھا۔ عاصم جاوید
انتہائی لازم آئل تبدیلی ریکارڈ اور ملازمین کے میڈیکلز عدم موجود پائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
قوانین کی خلاف ورزی پر 7 پوائنٹس کو جرمانے،مزید بہتری کے 9 کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔ عاصم جاوید
اشیاء خورونوش کے معیار میں کمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی جی فوڈاتھارٹی
پنجاب بھر میں خوراک کا کاروبار کرنے والے افراد پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کڑی نظر ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
خوراک سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223پر اطلاع دیں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی