پنجاب فوڈ اتھارٹی کاصحت مند معاشرہ ، صحت مند پنجاب کا مشن! سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گجرانوالہ میں واقع نجی کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔ فوڈ سیفٹی آفیسر اور ماہر غذائیت نے طلباء کو محفوظ خوراک کی اہمیت سے آگاہ کیا ۔