معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن
شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا خاکی بازار میں واقع کنفیکشنری یونٹ پر چھاپہ ،پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر بھاری جرمانہ