صحت بخش خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔
چنیوٹ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا فرنیچر بازار میں معروف سویٹس شاپ پر چھاپہ پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، فریزر کی انتہائی ناقص صورتحال اور غیر معیاری اجزاء سے مٹھائی تیار کرنے پر بھاری جرمانہ عائد، 20 کلو حشرات سے متاثرہ بیسن، 16 کلو ناقص آئل تلف