ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ہوئی قانونی کارروائی میں اہم پیش رفت

سپریم کورٹ نے مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی اور پراسیکیوٹر کو 2 ماہ کے اندر ملزمان کا ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top