عید قرباں کے پر مسرت موقع پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا عوام کے نام اہم پیغام!
عید کے دنوں میں کھانے کے معیار کا خاص خیال رکھیں اور اعتدال کے ساتھ کھانا کھائیں۔ شہری اپنے اردگرد ماحول کو آلائشوں وغیرہ سے بھی پاک رکھیں۔ خوراک کے متعلق شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر فوری رابطہ کریں۔ شکریہ