چٹپٹی نمکو اور مصالحہ دار سنیکس بنانے والا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر

چٹپٹی نمکو اور مصالحہ دار سنیکس بنانے والا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا شالیمار ٹاؤن میں چھاپہ، 8 ہزار کلو ناقص نمکو اور 2 ہزار لٹر مضر صحت آئل تلف۔ یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج۔

 

Media Coverage

Facebook
X
Scroll to Top