فوڈ سیفٹی ٹیموں کی راولپنڈی اور چکوال میں بڑی کارروائیاں

چار فوڈ آوٹ لیٹس کو ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا ۔

راولپنڈی میں فش پوائنٹ اور مربہ یونٹ کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر کام کرنے روک دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

چکوال میں بیکری اور مارٹ کو ایکسپایرڈ فوڈ آئٹمز کی فروخت اور صفائی کےناقص انتظامات پر کام کرنے سے روک دیا۔ڈی جی فوڈ

معیاری خوراک کی فراہمی فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی۔

شہری کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 1223 پر رابطہ کریں۔

Facebook
X
Scroll to Top