ڈائریکٹر آپریشن نارتھ آمنہ رفیق کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بڑی کارروائی
بابولال حسین روڈ ڈھوک رتہ میں بڑی کارروائی 1060کلو اچار تلف کر دیا۔
اچار لیب رپورٹ فیل ہونے پر تلف کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
اچار کی مالیت تقریباً 1لاکھ سے زائد تھی جو سیمپل فیل ہونے پر تلف کیا گیا۔ڈی جی فوڈ
عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
شہری کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 1223 پر رابطہ کریں