لاہور6 اگست | صحت عامہ کےلئے ریسٹورنٹس مینیو پر غذائی اجزاء (فوڈ کیلوریز، نیوٹرینٹس) درج کروانے کےلئے منصوبے کا آغاز
وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر عوام الناس کی روزمرہ خوراک میں کیلوریز کی مقدار سے آگاہی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے مینیو کارڈز پر
کیلوریز درج کروانے کا آغاز
مینیو کارڈز پر کیلوریز کی نشاندہی عوام کی روزانہ غیر مناسب غذائی مقدار اور متعدد امراض سے بچاؤ کےلئے معاون ثابت ہو گی
عمل درآمد شروع
فوڈ انڈسٹری میں مزید بہتری کے لیے ریسٹورینٹس مینیو پر کیلیریز درج کرنا ہر ریسٹورنٹ کے لیے لازم ہو گا!!!
کیلیریز درج منصوبے کے اطلاق سے کھانے پینے کے انتخاب میں بہتری آئےگی۔
مینیو پر کیلوریز کی مقدار درج کروانے سے عوام باآسانی غذائیت سے بھرپور خوراک کا انتخاب کر سکے گی
Prime Minister's "Know Your Food" Initiative – Highlights
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 7, 2023
Witness the positive impact of the Prime Minister's initiative on daily calorie intake. Restaurants owners and the public are elated with the Punjab Food Authority's efforts for awareness-
pic.twitter.com/3GDwE3IVtr
Public opinion
وزیراعظم پاکستان کے مشن محفوظ غذا، تندرستی سدا کے تحت درست غذا کا چناؤ ہمیں بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے!!!!#pfa #foodsafety #law #Food #regulation #Safefood #Health #PFA @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/HYHBBlpQit
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
ریسٹورنٹس مینیو پر روزمرہ غذائی ضروریات (کیلوریز) کی مقدار درج کروانے کےلئے منصوبے پر عمل درآمد شروع
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
مینیو پر کیلوریز کی مقدار درج کروانے سے عوام باآسانی غذائیت سے بھرپور خوراک کا انتخاب کر سکے گی۔#pfa #foodsafety #law #regulation #Safefood #Health #PFA @CS_Punjab pic.twitter.com/QFoHDQWpXQ
وزیراعظم کے مشن صحت مند پاکستان کے مطابق ریسٹورینٹس مینیو پر فوڈ کیلوریز درج ہونا لازم قرار!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
اس حوالے سے جانئیے عوام کے تاثرات۔۔۔#PFA #healthcare #healthyeating @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/3PPLd0r1zt
آپ کیا کھا رہے ہیں، اس میں کتنی غذائیت ہے جاننا انتہائی ضروری ہے!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
وزیراعظم کے مشن صحت مند پاکستان کے مطابق عوام درست خوراک کے چناؤ کے حوالے سے مکمل آگاہی دی جا رہی ہے۔#PFA #healthcare #healthyeating #foodquality @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/yJ8KDGwuIi
فوڈ انڈسٹری میں مزید بہتری کے لیے ریسٹورینٹس مینیو پر کیلیریز درج کرنا ہر ریسٹورنٹ کے لیے لازم ہو گا!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
کیلیریز درج منصوبے کے اطلاق سے کھانے پینے کے انتخاب میں بہتری آئےگی۔#PFA #foodsafety #healthyeating #healthcare @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/6Mu6fTALgd
اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر درست خوراک کے چناؤ کے لیے مینیو پر کیلیریز درج کروائی جائیں گی!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
اس اچھی کاوش کی سہولت فراہم کرنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو خراج تحسین۔۔۔#PFA #safefood #healthyeating #healthcare @CS_Punjab pic.twitter.com/pGAGhCy9Xg
صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے وزیراعظم پاکستان خصوصی مشن محفوظ غذا،تندرستی سدا!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
ریسٹورنٹسں مینیو پر فوڈ کیلوریز درج کروانے پر عوام کا اظہار خیال ۔۔۔۔#pfa #FoodSafety
#healthcare#HealthyEating #HealthyLiving@GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/9lFxbKJPjT
وزیراعظم پاکستان خصوصی مشن محفوظ غذا، تندرستی سدا کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ریسٹورنٹس مینیو پر روزمرہ غذائی ضروریات (کیلوریز) کی مقدار درج کروانے پر رائے عامہ…#PFA #healthcare #healthyeating #food @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/zNJPBMqJdN
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023
Media Coverage
Dawn News clipوزیراعظم پاکستان خصوصی مشن محفوظ غذا، تندرستی سدا کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ریسٹورنٹس مینیو پر روزمرہ غذائی ضروریات (کیلوریز) کی مقدار درج کروانے کےلئے منصوبے پر #pfa #foodsafety #law #Food #regulation #Safefood #Health #PFA @CS_Punjab pic.twitter.com/N8nnDSSu5i
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 6, 2023