لاہور فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شیخوپورہ روڈ پر مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا، 8 ہزار 615 کلو مردہ مرغیاں تلف، سپلائر کیخلاف مقدمہ درج مردہ مرغیوں کو شہریوں کی خوراک بنانے والا گروہ پکڑا گیا !لاہور فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شیخوپورہ روڈ پر مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا، 8 ہزار 615 کلو مردہ مرغیاں تلف، سپلائر کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔#pfa #foodsafety #law #food #adulteration @CS_Punjab pic.twitter.com/wl4GTCcgnx— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 2, 2023