موسم سرما کی چھٹیوں اور نئے سال کی آمد پر سیاحوں کا رش مری امڈ آیا۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ہمراہ مری پہنچ گئے۔
تقریباً 42 آوٹ لیٹس کی چیکنگ، 14 یونٹس کو جرمانے عائد کیے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
رہائشی ہوٹلز سمیت کھانے پینے کے ریستورانٹس کو چیک کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
سیاحوں کو معیاری خوراک فراہم نہ کرنے والے ہوٹلز اور ریستورانٹس کو 348000 کے جرمانے عائد کیے۔ڈی جی فوڈ
جرمانے صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات اور فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کیے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
سیاحوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے انسپیکشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی ۔
سیاح کسی کسم کی کمپیلینٹ کے لیے فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن1223 پر مفت رابطہ کر سکتے ہیں۔