فوڈ بزنس شروع کرنے کےلئے کن کوائف کا پورا ہونا لازم ہے ؟ استعمال شدہ کوکنگ آئل کے کھانوں میں استعمال پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اقدامات کیا ہیں ؟
شہری ناقص خوراک کی صورت میں شکایات کا اندراج ہیلپ لائن 1223 کے ذریعے یقینی بنائیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی
پروگرام “نیو پاکستان” میں گفتگو ۔۔