پنجاب فوڈ اتھارٹی مستحکم منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں کولڈ ڈرنکس کمپنیاں پلاسٹک بوتلوں کو ری سائیکل کریں گی، سائنٹیفک پینل کا اجلاس
بہ تسلمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب،لاہور فون نمبر 90992013 حافظ قیصر / اسلم ہینڈآؤ ٹ نمبر486 محفوظ خوراک، ری سائیکل ہونے والی پیکنگ، صحت کے ساتھ ماحول کا بھی تحفظ روز بروز بڑھتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی مستحکم منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں کولڈ ڈرنکس کمپنیاں پلاسٹک بوتلوں […]