لاہور 16 اگست | لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن
لاہور 16 اگست لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن واٹر سیفٹی ٹیم کا سوئی گیس روڈ شاہدرہ میں واقع کریسٹل واٹرفلٹریشن پلانٹ پر چھاپہ پانی میں آرسینک کی مقدار زیادہ ہونے پر یونٹ بند واٹر سیمپل فیل ہونے پرر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی […]