صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری
245فوڈ پوائنٹس، دودھ سپلائرز کی چیکنگ، 38کو 3لاکھ 70ہزار روپے جرمانہ عاٸد 1یونٹ بند، 1سیمپل لیبارٹری بھجوا دیا گیا 70لٹر دودھ، 70کلو کنفیکشنری، 3من ممنوعہ ایکسپائر اشیاء تلف علی الصبح ناکہ بندی کے دوران91گاڑیوں میں موجود 43ہزار لٹر سے زائد دودھ کا معائنہ معمولی نقاٸص پر 114 پواٸنٹس کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ ڈی […]
صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری Read More »