صارفین اور فوڈ انڈسٹری کے لیے جدید فیچرز سے بھر پور پنجاب فوڈ اتھارٹی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے
اہور 23 جون فوڈ انڈسٹری، صارفین کے لیے بڑی سہولت خوراک سے متعلق تمام معلومات اب صرف ایک کلک کی دوری پر پنجاب فوڈاتھارٹی نے ویب سائٹ 2.0 ورژن لانچ کر دیا ڈی جی فوڈاتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا نئی ویب سائٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق اور صارفین […]