Nourishing the Hajj Journey: Punjab Food Authority’s Awareness Nutrition Camp at Multan Airport
ملتان13جون فریضہ حج کی ادائیگی۔۔صحت اور سہولت کے ساتھ حج پر جانے والے مسافروں کیلئے پہلی دفعہ بڑی سہولت پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حج نیوٹریشن گائیڈ کا باقاعدہ اجراء کر دیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے ملتان ائیر پورٹ پر حج نیوٹریشن گائیڈ ڈیسک کا افتتاح کیا حج نیوٹریشن گائیڈ نے ہر […]