News

چنیوٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی رات گئے ملاوٹ مافیا پے کاری وار۔ ماہ والا جھنگ روڈ چنیوٹ کے علاقے میں کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ پولیس کی موجودگی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کا رات گئے چھاپا، موقع پر موجود 1000 لیٹر […]

چنیوٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی Read More »

سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز محمد رضوان سعید کی سربراہی میں سیالکوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے سبزی منڈی پسرور میں واقع جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا۔ موقع پر موجود تمام جعلی مشروبات اور مصالحہ جات کو

سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم نے جعلی مشروبات اور مختلف مصالحہ جات کی پروڈکشن کی خبر ملنے پر چھاپہ مارا Read More »

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ۔۔ فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں۔ مشہور واٹر فلٹریشن پلانٹ موقع پر بند۔ زائد المعیاد اجزاء کے برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد ۔ زائد المعیاد اجزاء تلف۔

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ Read More »

گجرات میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ

گجرات میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ کچن میں کیڑے مکوڑوں کی بھرمار، سگریٹ کی باقیات اور ممنوعہ اجزاء کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد    

گجرات میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ Read More »

سیالکوٹ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لاری اڈے کے قریب کھویا یونٹ پر کارروائی

سیالکوٹ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لاری اڈے کے قریب کھویا یونٹ پر کارروائی موقع پر کیے گئے ٹیسٹ میں ملاوٹ ثابت ہونے پر 70 کلو کھویا موقع پر تلف

سیالکوٹ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لاری اڈے کے قریب کھویا یونٹ پر کارروائی Read More »

شہریوں تک معیاری دودھ کی یقینی فراہمی کا مشن

شہریوں تک معیاری دودھ کی یقینی فراہمی کا مشن نارووال میں ڈیری سیفٹی ٹیم کا تھانہ سٹی کے قریب واقع ملک شاپ کا معائنہ، دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر بھاری جرمانہ عائد    

شہریوں تک معیاری دودھ کی یقینی فراہمی کا مشن Read More »

نوجوانوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔۔۔۔

نوجوانوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گجرانوالہ کے علاقے سوئی گیس روڈ پر واقع پان شاپ پر چھاپہ، بھاری تعداد میں گٹکے کے ساشے برآمد کر کے موقع پر تلف، جرمانہ عائد  

نوجوانوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔۔۔۔ Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی بڑی کاروائی !!!!

فوڈ سیفٹی ٹیم نے دروان کاروائی گرائینڈنگ یونٹ کو مصالہ جات میں چاول کا برادہ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کروایا اور ملاوٹی اشیاء ، مشینری کو قبضہ میں لیکر ملزمان کو حوالہ پولیس کیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی بڑی کاروائی !!!! Read More »

ملتان 16 اگست |خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن

خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن ملتان فوڈ سیفٹی ٹیم کی ہائیکورٹ چوک میں ریسٹورنٹ پر کارروائی، باسی اور مضر صحت اجزاء سے خوراک کی تیاری اور کچن ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پروڈکشن اصلاح تک بند

ملتان 16 اگست |خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن Read More »

شیخوپورہ 16 اگست | فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جنرل سٹورز ، ملک شاپس اور سالٹ گرینڈنگ یونٹ پر چھاپہ۔۔

شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جنرل سٹورز ، ملک شاپس اور سالٹ گرینڈنگ یونٹ پر چھاپہ۔۔ زائد المعیاد اجزاء کے برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد ۔ زائد المعیاد اجزاء تلف

شیخوپورہ 16 اگست | فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جنرل سٹورز ، ملک شاپس اور سالٹ گرینڈنگ یونٹ پر چھاپہ۔۔ Read More »

Scroll to Top