عوام تک معیاری دودھ کی فراہمی، پنجاب فوڈاتھارٹی مسلسل کوشاں
ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور شرجیل شاہد کی سربراہی میں لاہور بھر میں سخت ناکہ بندی علی الصبح 4لاکھ 32ہزار لٹر دودھ کی چیکنگ،، 1150 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف ناکہ بندی کے دوران دودھ بردار گاڑیوں سے 15 سیمپل کی چیکنگ گجومتہ، ٹھوکر، بابوصابو، شاہدرہ اور اڈا پلاٹ کی سخت ناکہ بندیاں علی الصبح سخت […]
عوام تک معیاری دودھ کی فراہمی، پنجاب فوڈاتھارٹی مسلسل کوشاں Read More »