News

گزشتہ 100 دنوں میں5لاکھ لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس، 4لاکھ لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا۔

گزشتہ 100 دنوں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی بہت اعلیٰ رہی، 5لاکھ لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس، 4لاکھ لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا۔ وزیر خوراک پنجاب 1لاکھ 50ہزار کلو سے زائد بیمار، کم وزن گوشت اور بھاری مقدار میں دیگر ممنوعہ مضر صحت اشیاء تلف کی گئیں۔ بلال یاسین عید الاضحیٰ سے […]

گزشتہ 100 دنوں میں5لاکھ لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس، 4لاکھ لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا۔ Read More »

ایکسپائر اشیاء کی پیکنگ اور فروخت کرنے میں ملوث یونٹ پکڑ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیلڈ آپریشن تیز ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ٹرانسفارمر چوک شاہ عالم مارکیٹ میں جعلی یونٹ پر چھاپہ، مقدمہ درج 3400کلو جعلی پیک مصالحہ جات، 2620 کلو کھیر مکس، 400کلو چھلکا اسپغول، 1400 کلو سپائسز بیگ

ایکسپائر اشیاء کی پیکنگ اور فروخت کرنے میں ملوث یونٹ پکڑ لیا Read More »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف نان سٹاپ آپریشن

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گکھڑ منڈی اور نوشہرہ ورکاں میں آپریشن، معروف ہوٹل بند اٹھارہ سو لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس اور 275کلو ممنوعہ چائنہ نمک تلف نامعلوم گودام سے جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی جعلی کولڈ ڈرنکس کا معیار ناقص، برکس کی مقدار مقرر کردہ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف نان سٹاپ آپریشن Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی میٹ ٹاسک فورس کا گرینڈ آپریشن۔۔

شیخوپورہ سے لاہور لائے جانے والی مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑیگئی، 1380کلو مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس ان ایکشن، علی الصبح داخلی راستوں کی ناکہ بندیاں گوشت بردار گاڑی نمبری LOT-725 میں چھپا کر لائے جانے والی مردہ مرغیاں برآمد کر لی

پنجاب فوڈ اتھارٹی میٹ ٹاسک فورس کا گرینڈ آپریشن۔۔ Read More »

پنجاب فوڈاتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ سخت

1لاکھ 62ہزار 693لٹر دودھ، 1لاکھ 4ہزار کلو گوشت، 24ہزار لٹر ناقص پانی، 17ہزار کلو مصالحہ جات،6ہزار لٹر استعمال شدہ آئل تلف 16ہزار کلو ناقص کیچپ، میونیز سمیت ممنوعہ اشیاء ضبط 85ہزار 720فوڈ پوائنٹس اور یونٹس کی چیکنگ، خوراک میں ملاوٹ و جعلسازی کے 93مقدمات درج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق

پنجاب فوڈاتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ سخت Read More »

مردہ جانوروں کا گوشت تیارکرنےوالا سپلائر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

مردہ جانوروں کا 4500کلوگوشت تلف، مقدمہ درج,موقع سے 2 سپلائر گرفتار فیصل آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گوجرہ روڈ پینسرہ میں واقع غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ فیصل آباد: خفیہ اطلاع ملنے پر غیر قانونی مذبح خانہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

مردہ جانوروں کا گوشت تیارکرنےوالا سپلائر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا Read More »

مریضوں اور تیمارداروں کو ناقص کھانا کھلانے والی کینٹین کے خلاف ایکشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا مسلم ٹاؤن میں واقع معروف ہسپتال کی کینٹین کی چیکنگ، بھاری جرمانہ جرمانہ عائد کچن میں کاکروچ،چھپکلیوں،مکھیوں مچھروں کی بھرمار پائی گئی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

مریضوں اور تیمارداروں کو ناقص کھانا کھلانے والی کینٹین کے خلاف ایکشن Read More »

جعلسازی کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی، 300کلو ناقص گوشت، 275 کلو چائنہ نمک تلف

گوجرانوالہ: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا قلعہ دیدار سنگھ ٹاؤن میں گرینڈ آپریشن گوجرانوالہ: خفیہ اطلاع ملنے پر غیر قانونی مذبح خانہ اور ممنوعہ چائنہ نمک کا بیوپاری دھر لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ: غیر قانونی مذبح خانہ میں گندا ماحول پایا گیا، حفضان صحت کے اصولوں

جعلسازی کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی، 300کلو ناقص گوشت، 275 کلو چائنہ نمک تلف Read More »

گرمی کی شدت، مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والوں کی شامت

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کے پنڈی بھٹیاں اور سٹی ایریا میں واقع فوڈ یونٹس پر چھاپے، علی الصبح ناکہ بندی 2000لٹر ملاوٹی دودھ،1600لٹر فلیور ڈرنکس، بیورجز اور غیر منظور شدہ لیبل تلف، مقدمہ درج موقع پر کیے گئے ٹیسٹ مقرر کردہ معیار کے منافی پائے جانے پر سخت ایکشن

گرمی کی شدت، مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والوں کی شامت Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن، موٹرویز سروس ایریاز کی چیکنگ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی موٹرویز سروس ایریاز پر موجود 807فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ 1معروف ریسٹورنٹ بند، 93کو 14لاکھ 86ہزار کے جرمانے عائد، 643کو اصلاحی نوٹس جاری 80لٹر ناقص آئل اور 3من سے زائد ایکسپائر سنیکس اور بیورجز تلف ایکسپائر اشیاء کی برآمدگی اور انتہائی لازم ریکارڈ کی عدم

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن، موٹرویز سروس ایریاز کی چیکنگ Read More »

Scroll to Top