سالِ نو میں جعلسازی کا ہر حربہ ناکام بنانے کے لیے پنجاب فوڈاتھارٹی ان ایکشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور میں بڑا چھاپہ 5300 سو لٹر کولڈ ڈرنکس، 2500 لٹر جوس، 600 لٹر پیک دودھ اور 1من سے زائد جعلی اشیاء تلف جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر یونٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج یونٹ میں مختلف برانڈز کی جعلی اشیاء کی تیاری کی جارہی […]
سالِ نو میں جعلسازی کا ہر حربہ ناکام بنانے کے لیے پنجاب فوڈاتھارٹی ان ایکشن Read More »